-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
انداز جہاں : اسلامی انقلاب اور امریکی سازشیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 11/03/ 2024
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت کا تماشا دیکھنے والا عرب لیگ ایران کے خلاف زہر اگلنے میں سب سے آگے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
تعلیم کے میدان میں ایران نے گاڑے جھنڈے، اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰لائیڈن میں عالمی یونیورسٹیوں کی تازہ درجہ بندی سامنے آگئی ہے۔ جس کے مطابق اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست قرار پائی ہیں۔
-
امریکہ کو ضروری انتباہ دے دیا گیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہالینڈ، بیلجیئم اور قبرص کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بات چیت میں اسرائیلی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کے ساتھ ہی امریکہ کو لازمی انتباہ دے دیا گيا ہے-
-
انداز جہاں - ایران کا اسلامی جمہوری نظام
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 01/ 04/ 2024
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں : ایران کے اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶نشرہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2024
-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- چھٹا حصہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024