-
غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی، حماس
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ ثالثی کرنے والوں کو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہیں بڑھے گی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان تجارت کو مضبوط بنانے پرزور
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایران پاکستان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کے نویں اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲پاکستان اور ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے
-
دو ایرانی پہلوان، عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷دو ایرانی پہلوان ، عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
-
یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے، سعودی عرب اور اسکے آلہ کاروں کے محاصرے میں پھنسے شہریوں کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک ناانصافی دور کرنے کے لئے کردار ادا کرے : ایران
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ایران کے کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کے وزیر نے بین الاقوامی ناانصافی دور کرنے اور ملکوں کے درمیان موثرتعاون بڑھانے کے لئے ناوابستہ تحریک کے کردار اور تعاون پرزور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹوں پر ایران کا ردعمل
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی تازہ رپورٹ کو مفروضوں اور یک طرفہ تجزیوں پر مشتمل قرار دیتےہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا آئندہ کا لایحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔
-
ایران و تاجیکستان کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ایران اور تاجیکستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سیاحتی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی سترہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے ہیں۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔