-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
-
عیدنوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیفام
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲الوداع 1399 اور خوش آمدید 1400، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔
-
عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا
-
حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2021
-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر 21 مارچ 2020 کی طرح اس سال بھی کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔
-
دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے ایرانی عوام کی استقامت کی وجہ سے دشمنوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا -
-
عید نوروز " یامحول الحول والاحوال"
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نوروز ایران کا قدیم اور قومی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والے مناتے ہیں۔ تاہم اس سال عید نوروز کے ساتھ ایران سمیت دنیا کے بھر میں کورونا وائرس کا قہر بھی جاری ہے۔