-
ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں نیچر ڈے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران میں عید نوروز کے آخری دن کو سیزدہ بدر یا روز طبیعت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس روز لوگ گھروں سے نکل کر پارکوں اور ہر اس جگہ کی سیر کرتے ہیں جہاں ہریالی ہوتی ہے۔ تا کہ لوگ 'طبیعت' یعنی نیچرکو قریب سے دیکھ سکیں اور لطف اندوز ہوں۔
-
بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2020
-
نوروز اور بہار کی آمد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2020