-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گستاخی نہ صرف تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام اہل فکر و نظر اور اسکالروں کی نظر میں بھی قابل نفرت و مذمت عمل ہے۔
-
فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کرنے والوں کے خلاف سب متحد ہو جائیں: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کے اعلی حکام کی جانب سے سرکارِ دوعالم حضرت ختمی مرتب (ص) کی اہانت کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمنان اسلام کا مکر و فریب خود ان کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت سے فرانس نے ایک ارب مسلمانوں کی دل آزاری کی: حزب الله
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰حزب الله نے فرانس میں نبی رحمت، حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی حکام کے ذریعے کی جانے والی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر کا بیان گستاخانہ اور ناقابل قبول ہے: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے شان رسالت میں گستاخی کے بارے میں فرانسیسی حکام کے بیان کو اشتعال اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبراسلام کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اٹھائیس صفر کے موقع پر الحشدالشعبی کی جانب سے خصوصی خدمات اور سیکورٹی انتظامات کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کہا ہے پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبی علیھماالسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی سیکورٹی انتظامات اور خدمات فراہم کی جائیں گی۔