-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران بھر میں قرآن کریم اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کی گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵ایران کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
پیغمبر اسلام کی توہین امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
توہین آمیز خاکوں کی مذمت جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے فرانسیسی جریدے کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کے دوبارہ اشاعت کو بدی کی مثلث کی شیطانی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
بینگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر پاکستان کا شدید احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان نے ہندوستان کے شہر بنگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کے واقعات کو اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
توہین رسالت کے بعد بنگلورو میں فسادات بھڑکے، تین کی موت دسیوں زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
برائی کو نیکی سے زائل کرو! ۔ پوسٹر
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم خطاکار شخص کو نصیحت فرماتے ہیں: اگر تم سےغلطی ہو جائےتو ایسا نیک عمل انجام دے دیا کرو جو اسے محو اور نابود کر ڈالے۔
-
روزے دار کو افطار کا ثواب؟
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
کم کھاؤ صحت بچاؤ۔ پوسٹر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص کم کھاتا ہے صحتمند رہتا ہے اور جو پر خوری کرتا ہے، وہ بیمار رہتا ہے اور اس کا دل سخت ہو جاتا ہے۔(نهج الفصاحه ص 728 ، ح 2779)