SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

Pakistan

  • ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا

    ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔

  • پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام

    پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام "سندور " کیوں ؟

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    ہندوستان نے پاکستان کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں جس کے بعد فریقین کی جانب سے دعوؤں کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے

  •   کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار

    کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳

    پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج کو مناسب کارروائی کے مکمل اختیارات دے دیے گئے۔

  • ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔

  • کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت

    کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی

    ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔

  • پاکستان: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال

    پاکستان: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    ہندوستان کے میزائلی حملے کے بعد پاکستان کی فضائی حدود کو بند اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہيں البتہ کچھ فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان:  مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

    پاکستان: مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵

    پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
    حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
    ۱ hour ago
  • پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
  • غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
  • ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
  • ہندوستان کا پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کا دعویٰ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS