-
پاکستان: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ہندوستان کے میزائلی حملے کے بعد پاکستان کی فضائی حدود کو بند اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہيں البتہ کچھ فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان: مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
ایران اور پاکستان کے تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ملاقات ہوئی۔
-
پاکستان : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے فسادات کے 20 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے فسادات کے بیس ملزمان کو سزا سنا دی ہے۔
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنوبی ایشیا کی تازہ ترین کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور ہندوستان کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج اسلام آباد میں پاکستان کے اعلی عہدیداروں منجملہ پاکستانی آرمی چیف اور پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
-
ہم ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم سمجھتے ہیں؛ ایران میں پاکستانی سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳تہران میں پاکستانی سفیر نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش کے لیے ایران کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات اسلام آباد پہنچے۔ اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔