-
شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔
-
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
-
بانی چیئرمین کی جبراً قید پر ملک گیر مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے بانی چیئرمین اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔
-
عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی با عزت بری
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
-
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا اور مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا اجازت نامہ معطل کر دیا ہے۔