-
آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
-
سخت ترین انتقام، امریکا بدحواس + کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔
-
امریکی دہشت گردی کے خلاف یمنی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱یمن دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں سردارمحاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر امریکی دہشت گرد فوج کے حملے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے کیے گئے۔
-
قم میں شہدائے استقامت کے جلوس جنازہ میں عوام کا بحر بیکراں
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷قم میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور شہیدوں کے مشن کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے مختلف شہروں میں شہدائے استقامت کی تشییع جنازہ میں عوام کی باشکوہ موجودگی نے ثابت کردیا کہ استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔
-
ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔
-
تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر کانگریس کاردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکی کانگریس نے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے بعد یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ کسی بھی جنگ کی منظوری کانگریس سے لی جانا چاہیے۔
-
پاکستان میں امریکی سفارتکاروں اور شہریوں کو انتباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵امریکہ نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کو پاکستان کا سفر کرنے کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کو شہید کرنا امریکا کی دہشت گردی ہے، پاکستانی وزیر کا بیان
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸پاکستان کے شہری ہوابازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کو خباثت آمیز اور بزدلانہ طریقے سے شہید کرکے مغربی ایشیا کو پہلےسے بھی زیادہ غیر مستحکم بنا دیا ہے