-
ایران و عراق کو مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر حسن روحانی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے جارحانہ اور مداخلت پسندانہ اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہیدسلیمانی کی بیٹی کاخطاب،رہبرانقلاب اسلامی سےتجدیدعہد
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.
-
ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور: جمعیت علمائے پاکستان
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴پیر اعجاز احمد ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کی تشییع جنازہ میں انسانوں اور سوگواروں کا سیلاب امڈ پڑا ہے جس کا تاریخ نے کم ہی مشاہدہ کیا ہوگا۔ جبکہ شہدا کی نمازجنازہ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
مرد مجاہد اور مرد محاذ مزاحمت کی غریب طوس کے روضے پر حاضری+ ویڈیوز
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتھیوں کے جلوس جنازہ مشہد مقدس میں نکالے گئے جس میں بڑی تعداد میں شہید پرور قوم نے شرکت کی۔
-
ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰امریکا جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے زیادہ خوش نہ ہو انہوں نے ایران میں لاکھوں بلکہ دنیا میں کروڑں سلیمانی پیدا کر دیئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔