-
ماہ رمضان سے متعلق خصوصی پروگرام - آڈیو 05
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2019
-
بہار بندگی-4
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲رمضان المبارک کی دعاؤں اور مناجات میں ذکر خدا کی ایک خاصیت اس کی مٹھاس ہے ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رمضان المبارک کی روزانہ کی دعاؤں میں خدا وند متعال سے دعا کرتے ہیں کہ اے میرے پروردگار، اپنے ذکر کی مٹھاس مجھے عطا کر۔ اگر انسان اللہ کی عبادت اور اس کی بندگی کی شرینی کا مزہ نہ چکھے تو اسے ذکر خدا، اس کی عبادت اور تسبیح و تھلیل کا مطلب ہی سمجھ میں نہیں آئے گا اور اس کے دنیا اور آخرت میں اس کے اثر و رسوخ سے محروم رہے گا۔
-
ایسے افراد کا روزہ کس کام کا جو ...
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹حضرت سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
-
ماہ رمضان سے متعلق خصوصی پروگرام - آڈیو 04
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2019
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست،تیسرا پارہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 3
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2019
-
محفل رمضان - مولانا سید محمد عباس رضوی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2019
-
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے حرم میں قرآن کی تلاوت کے روح پرور مناظر
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے محفل انس با قرآن
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶فوٹو گیلری