May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ Asia/Tehran
  • ایسے افراد کا روزہ کس کام کا جو ...

حضرت سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

وه روزه دار جس نے اپنی زبان، کان، آنکھ اور اعضاء و جوارح کو (گناہوں سے) محفوظ نہیں رکها ہے اس کا روزه کس کام کا؟

بحارالانوار، ج 93 ص 295۔

 

ٹیگس