SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Russia

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

  • روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

    روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

    اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا اور یہ کہ روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا۔

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ  شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

  • کیئف میں بیٹھے موقع پرست  شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    کیئف میں بیٹھے موقع پرست  شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے رابطے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یوکرین کا اقدام بلا جواب نہیں رہ سکتا۔

  • آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴

    ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال کو امریکی بدعہدی اور اس کے جںگی جرائم کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو

    روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال صدر ولادیمیر پوتین اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان ٹیلیفونی رابطے کا کوئی باضابطہ پروگرام نہیں ہے، تاہم روسی صدر ایسی گفتگو کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    ۱ hour ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS