•   خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا بڑھتا ہوا خطرہ

    خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا بڑھتا ہوا خطرہ

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے فرسٹ ایڈوائزر نے تاکید کی ہے کہ خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا خطرہ تشویشناک بنا ہوا ہے۔

  • مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع

    مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

     ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔

  • روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

    روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی مقاصد کے حامل ایک سیٹیلائٹ سویوز کو خلا میں بھیجا ہے جو کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔

  • کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے؟

    کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے؟

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق خطرناک خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی آبادی کو اپنا دشمن سمجھ کر اس پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔

  • فالتو پلاسٹک کو قیمتی بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

    فالتو پلاسٹک کو قیمتی بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷

    کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔

  • درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درختوں کے ساتھ خوردنی مشروم کی افزائش ایک جانب تو لاکھوں افراد کی غذا بن سکتی ہے تو دوسری جانب اس سے آب وہوا میں تبدیلی کے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں۔

  • کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲

    امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے ارضی مشاہداتی سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا کی مدد سے 60 کے قریب سائنسدانوں نے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔

  • شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کے لیکن مقامی انواع کے درخت شہر کی فضا کو بہتر طور پر صاف کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر درخت، مختلف قسم کی آلودگی جذب کرنے کی قدرے صلاحیت رکھتا ہے۔

  • F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔

  • ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی

    ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    ایران کے شہر اصفہان میں ایران کی فضائیہ کے کماںڈر کی موجودگی میں فضائیہ کے ایف چودہ ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی کی گئی۔