-
دانت خراب ہونے کی وجہ! ۔ پوسٹر
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱فرزند رسول حضرت علی رضا علیه السلام ایک طبی ہدایت میں ارشاد فرماتے ہیں: گرم اور میٹھی چیزیں کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے دانت خراب ہو جاتے ہیں۔ (کتاب: دانشنامه احادیث پزشکی، ج:2 ص:154)
-
کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)
-
معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲اگر آپ کبھی اضطراب کا شکار ہوجائیں اور اس کے مداوا کی تلاش میں ہوں تو بچوں کی معصوم آواز میں پڑھے جانے والے خدائے سبحان کے اسماء حسنیٰ کو سماعت فرمائیے!
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2020
-
با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!
-
وہ شخص جس سے خیر کی امید فضول ہے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ بدی کرے، اُس سے کسی خیر کی امید نہیں رکھی جا سکتی! (عيون الحكم والمواعظ : ص 443 ح 7736)
-
مغرب میں خاندانوں کی ماہیت - ڈاکومینٹری
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۶نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2020
-
ڈاکومینٹری - پاکستان میں اسلامی فن اور خطاطی کا فروغ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 03/ 2020
-
ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔
-
بشر کے شر سے کوئی محفوظ نہیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸بشر نے اپنے دل کی خواہشات پوری کرنے کے لئے دنیا بھر میں اس طرح سے بد امنی پیدا کر دی ہے کہ چاہے خود انسان ہو یا حیوان، کوئی اسکے غیر انسانی اور حیوانی رویہ سے محفوظ نہیں رہ پایا ہے۔