ایسے پھیلتے ہیں کورونا جیسے وائرس ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹ Asia/Tehran
انفیکشن یا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہی ہے کہ ہر شخص فردا فردا صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کا مکمل طور پر خیال رکھے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انسان بڑی آسانی سے خود تو مبتلا ہو ہی سکتا ہے، دوسروں کے لئے بھی خطرہ بن جاتا ہے۔