Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
  • دانت خراب ہونے کی وجہ! ۔ پوسٹر

فرزند رسول حضرت علی رضا علیه السلام ایک طبی ہدایت میں ارشاد فرماتے ہیں: گرم اور میٹھی چیزیں کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے دانت خراب ہو جاتے ہیں۔ (کتاب: دانشنامه احادیث پزشکی، ج:2 ص:154)

پوسٹر ڈیزائننگ: ’’حدیث گراف‘‘

اردو پیشکش: سحر اردو ٹی وی

ٹیگس