-
کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
اسنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو 2 تمغے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸صربیہ میں جاری سنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
تھائی لینڈ میں فوٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی سیکنڈ پوزیشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم نے، تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی خواتین نے 3 تمغے جیتے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ایران کی میزبانی میں تائیکوانڈو کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خواتین کھلاڑیوں نے سونے کے تین تمغے اپنے نام کئے۔
-
تہران مین ٹیکوانڈو کے ایشین مقابلے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴مرد و خواتین کے ایشین ٹیکوانڈو مقابلے تہران میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔
-
بوٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ایران کے احمد احمدی نے، اسپین پریزیڈینشل بوٹنگ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔