-
ویٹ لفٹنگ عالمی یوتھ مقابلے، ایران کی دوسری اور تیسری پوزیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی یوتھ مقابلوں میں ایران نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران نے چاندی کا تمغہ جیتا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایران کے اولمپک انعام یافتہ باکسر نے ایشیائی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
-
نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی لژیونر آف ویک کے طور پر منتخب
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰ایران کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی کو ایشیا کا بہترین لژیونر منتخب کرلیا گیا۔
-
آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔
-
ایرانی باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ایران کے اولمپک باکسر ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئۓ ہیں۔
-
پہلی جون سے پاکستان کی سپر لیگ کے باقی میچ ابو ظبی میں ہوں گے
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں میں شرکت کے لئے دوسو سے زائد کرکٹ کے کھلاڑی، پی سی بی عہدیدار اور عملے کے افراد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی ٹوکیو اولمپک میں پہنچ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی تائیکواندو کھلاڑی ناہید کیانی ، ٹوکیو اولمپک کے لئےکوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔