-
ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے: ایرانی بحریہ کے سربراہ شہرام ایرانی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئرایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ اگر دشمن یہ سمجھتا ہے کہ بحریہ کے متعدد جوانوں کو شہید کر کے اس فورس کو تحرک اور دفاعی مشن سے روک سکتا ہے کہ وہ سخت غلطی پر ہے۔
-
دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کے دورۂ تہران اور ان سے ملاقات کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
-
انداز جہاں: ہفتہ وحدت اور وحدت اسلامی کانفرنس
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/27
-
وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں، اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے تین تجاویز پیش کی ہیں۔
-
تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳تہران میں 600 ملکی وغیر ملکی مہمانوں کی شرکت سے چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا کشیدگي، ثالث ایک بار پھر متحرک
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/26
-
امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی باعزت حکومت غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
-
ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی تازہ ہرزہ سرائی کا جواب دیتے ہوئے اسے مضحکہ خیز ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔