-
سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ارنا کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں اور حالیہ حالات میں ان تعلقات کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۵ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے روسی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۳صدر ایران نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتے، کہا ہے کہ ہم ان کی زور و زبردستی کے مقابلے میں طاقت کے ساتھ ڈٹے رہیں گے اور اس راستے میں عوام کی قوت تحمل بڑھانے اور ان کی تشویش و پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
انداز جہاں: ایران اور امریکہ ، عالمی و تزویراتی توازن
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/02
-
ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قلیباف ہیں اور ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں بلکہ امریکی حکومت کا طرزعمل معیار ہے۔
-
امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے پر سوار 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید دو تیل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوگئے۔
-
عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران نے تیسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۱متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔