-
جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت (ڈیٹرینس) کا باعث ہے
-
انداز جہاں: عسکری انتباہات اور سفارت کاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/01
-
ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳اسرائیلی روزنامہ ہاآرتص نے صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی جنگ کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶دشمن پر ہر لمحہ نظر رکھنا اور سرحدوں سے ماورا جواب، مسلح افواج کو رہبر انقلاب کی جانب سے دیا جانے والا بنیادی مشن ہے۔
-
ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں۔
-
ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک امریکی نائب صدر کے خط کا جواب نہیں دیا ہے جبکہ ایران کی جوہری حکمت عملی کے بارے میں کہا کہ اس معاملے پر کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جوابی اقدام میں، برطانیہ کی جاسوسی تنظیم ایم آئی-6، بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی کمانڈروں کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/31
-
ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ صدر قرار دیا ہے۔
-
نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ نئی مہم جوئی جنگ کا میدان وسیع تر کردے گی۔