-
آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ تنظیم کے ممالک کی جانب سے صدرِ ایران کی تجویز کا خیر مقدم
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے رکن ممالک کا نیا فورم تشکیل دینے کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی تجویز کا ان ممالک نے خیرمقدم کیا ہے۔
-
جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یمن میں "بنیادی شہری ڈھانچے اور رہائشی علاقوں پر فضائی حملوں" کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰چین کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر ایران کے سفیر نے تہران بیجنگ تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے علاقے میں امن و سلامتی کے تعلق سے تہران چارفریقی نشست کو بہت اہم قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں سلامتی خطے کے ملکوں کے باہمی تعاون سے ہی قائم ہوسکتی ہے۔
-
برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲ہندوستان میں ایران کے سفیر محمد فتح علی نے برکس پارلیمانی اجلاس کو اہم قرار دیا ہے.
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔