فجر فلم فیسٹیول
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ Asia/Tehran
قومی اور بین الاقوامی ’’فجر فلم فیسٹیول‘‘ ہر سال ایران میں منعقد ہوتا ہے جس میں ایرانی فلموں کے علاوہ دنیا کے غیر ملکی فلمیں بھی مقابلہ میں شرکت کے لئے بھیجی جاتی ہیں۔