Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran

دانتوں کو صاف رکھنے کا ایک مناسب طریقہ یہ ہے کہ روزانہ برش سے انہیں صاف کیا جائے۔برش دانتوں کے تمام نشیب و فراز سے گزر کر انکی اچھی صفائی میں مدد کرتا ہے۔صحتمند رہنے کے لئے دانتوں کی صفائی نہایت ضروری ہے اور انہیں صاف نہ رکھنے کے اپنے نقصانات ہیں۔

ٹیگس