Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran

چیدن گاؤں اپنی خاموش مگر دلکش فضا کے باعث خوزستان کے پہاڑی سلسلے منگشت میں ایک قدرتی نگینہ معلوم ہوتا ہے۔

سبز پہاڑوں کے دامن میں بسا یہ گاؤں بہار کے موسم میں کھلتے پھولوں اور لہلہاتے کھیتوں سے ایک رنگین قالین کی مانند دکھائی دیتا ہے، جبکہ پہاڑی چشموں اور ندیوں کی روانی اس کی فضاؤں کو تازگی اور سکون بخشتی ہے۔

ٹیگس