Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶ Asia/Tehran
  • مدرسہ دارالفنون
    مدرسہ دارالفنون

عام تصاویر

دارالفنون اس مدرسے کا نام ہے جو ناصر الدین شاہ قاجار کے دور میں میرزا تقی خان امیر کبیر کی تجویز پر مختلف علوم و فنون کی تعلیم کے لئے تہران میں قائم ہوا۔ دارالفنون کا افتتاح بروز اتوار 6 دے سنہ 1230 ہجری شمسی مطابق 5 ربیع الاول سنہ 1268 ہجری قمری کو ایرانی اور یورپی اساتذہ اور دانشوروں کی موجودگي میں اور تیس شاگردوں کے ساتھ ہوا۔



ٹیگس