عام تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran
عام تصاویر
فوٹو: محمدمہدی کمال
خوزستان کی طرف قبائل کا کوچ ستمبر کے اوائل سے شروع ہوتا ہے جو نومبر کے شروع تک جاری رہتا ہے اور اس دوران 23 ہزار قبائلی خاندانوں پر مشتمل تقریبا" ایک لاکھ چالیس ہزار افراد چہارمحال و بختیاری، اصفہان، ہمدان، ایلام، لرستان اور کرمانشاہ صوبوں کے پہاڑی علاقوں سے خوزستان پہنچتے ہیں۔
یہ افراد کرخہ کے مغرب میں واقع صوبۂ خوزستان کے گرمائي علاقوں میں خزاں اور سردیوں کا موسم گزارتے ہیں۔