Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran
  • کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟

یہ شہید آیت اللہ سید حسن مدرس کا گھر ہے جس کو منگل کے دن دارالقرآن میں تبدیل کردیا گیا۔ شہید مدرس دارالقرآن کی افتتاحیہ تقریب میں حجۃ الاسلام کاظم صدیقی اور ممتاز قاریوں نے شرکت کی۔

ٹیگس