Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران، فرانس اور چین کے درمیان گیس معاہدے پر دستخط

اس اصولی معاہدے کی بنیاد پر فرانس کی ٹوٹل، چین کی سی این پی سی، اور ایران پیٹرو پارس کمپینوں کا مشترکہ کنسورشیئم، ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے فیز گیارہ کی توسیع کا کام کرے گا۔

ٹیگس