امام خمینی (رہ) کے ذریعہ ہفتہ اتحاد کے اعلان کی وجوہات
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸ Asia/Tehran
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بانی انقلاب امام خمینی (رہ) نے سامراجیت کے بالمقابل امت اسلامیہ کو متحد کرنے کے لئے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول تک کے دورانیہ کو ہفتۂ اتحاد کا نام دیا تھا