جیسی کرنی ویسی بھرنی!
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۱ Asia/Tehran
سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے کہ جہاں تکفیری رجحان اپنے پورے زور و شور کے ساتھ موجود ہے۔اسی انتہا پسندانہ رجحان کے نتیجہ میں دنیا بھر کے دسیوں ممالک میں دہشتگردانہ سرگرمیاں سر چڑھ کر بول رہی ہیں۔