Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ UTC

ایران کے گیارہوریں پارلیمانی انتخابات کی مناسبت پر سحر اردو ٹی وی کی خصوصی پیش کش - نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2020

 

مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات کے ساتھ ساتھ جمعہ کو پانچویں مجلس خبرگان کے لئے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں - ایران کے پارلیمانی انتخابات میں دوسو آٹھ حلقوں میں دو سو نوے نشستوں کے لئے ووٹنگ ہورہی ہے

ٹیگس