اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳ UTC
نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2021
موضوع گفتگو:
- ایران کے اقتصاد پر نالج بیسڈ کمپنیوں کے مثبت اثرات
- پاک توانائی کی طرف رجحان ، 13 کھرب ڈالر کا نقصان
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹس میں شامل
مہمان:
- علیرضا شکوہی، معاشی امور کے ماہر
- علی میرزاخانی، معاشی امور کے ماہر
- جبران سر فراز، بروکر
میزبان: اظفرکاظمی