May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ UTC

نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2021

موضوع گفتگو:

- رواں سال ایران میں گندم کی پیداوار بارہ ملین ٹن متوقع

- ملکوں پر پابندیاں لگانے کے بارے میں امریکی حکومت کو اکانومسٹ کا انتباہ

- صنعتکاروں کا حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد

مہمان:

- علی تقی زادہ، معاشی امور کے ماہر

- محمدرضا ادیب پور، معاشی امور کے ماہر

- میاں زاہد حسین، صنعت کار

میزبان: اظفرکاظمی

ٹیگس