Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹ UTC

نشرہونے کی تاریخ 20/ 06/ 2021

موضوع گفتگو:

- ایرانی انجینئروں کے ہاتھوں بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے بڑے انجنوں کی اوورہالنگ

- 2021 میں عالمی اقتصادی ترقی میں اضافے کا امکان ہے: عالمی بینک

- پاکستان میں کم آمدنی والوں کے لئے سستے گھروں کی شاندار اسکیم

مہمان:

- علی رضوانپور، معاشی امور کے ماہر

- علی عباسی، معاشی امور کے ماہر

- فیاض الیاس، چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز

میزبان: اظفرکاظمی

ٹیگس