ڈرامہ سیریل - گمنام ہیرو2، قسط نمبر09
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024
سیریل گمنام ہیرو 2، جو پہلے سیزن کی کہانی کو آگے بڑھاتے ہوئے بنایا گیا ہے، امریکی جاسوسوں کی نگرانی، تلاش اور گرفتاری پر مبنی ہے۔ اس سیزن میں برطانوی خفیہ ایجنسی کی ایران میں اور خاص طور پر نیوکلیئر مذاکرات میں دراندازی پر تمرکز کیا گیا ہے۔ یہ سیریل سیاسی صنف میں ہے، اور ایک ایرانی خفیہ ایجنسی کی کارکردگی پر مبنی ہے، جو ملک میں غیر ملکی جاسوسی ایجنسیوں کی سازشوں اور تخریب کاری کو بے نقاب اور ناکام بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ اس سیریل کے کچھ مناظر میں فائرنگ اور سماجی بے راہ روی دکھائی گئی ہے، جس کے باعث اس کی عمر کی حد 12 سال سے زائد رکھی گئی ہے۔