سماجی پروگرام - نیا دن 27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2024
موضوع:
ایران و ہندوستان کے ثقافتی مشترکات، سبک ہندی کے علمبردار، فارسی شاعر طالب آملی کا تعارف
مہمان اسٹوڈیو :
ڈاکٹر بلرام شکلا، ایران میں ہندوستان کے ثقافتی اتاشی، تہران
میزبان :
علمدار زیدی