سماجی پروگرام - نیا دن 6 جنوری
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/6
موضوع:
سن رسیدہ افراد کے لئے مناسب غذا
مہمان اسکائپ:
سیدہ معصومہ بتول نقوی، فوڈ اسپیشلسٹ، تہران
موضوع:
خاندان میں سن رسیدہ افراد کا کردار و مقام
مہمان ٹیلیفون:
جناب شبیہ عباس رضوی، سماجی امور کے ماہر، مقدس شہر قم
میزبان:
اختر عباس