سماجی پروگرام - نیا دن 29 دسمبر
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/29
موضوع:
شوگر کی بیماری
مہمان ٹیلیوفون:
ڈاکٹر عنایت حسین، جنرل فزیشن, تہران
موضوع:
گھرانوں میں خواتین کا کردار
مہمان ٹیلیفون:
محترمہ زہرا زیدی، سماجی امور کی ماہر، تہران
میزبان:
علمدار زیدی