سماجی پروگرام - نیا دن 1 جنوری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/1
موضوع:
ڈیجیٹل دنیا میں کتاب خوانی کا زوال
مہمان اسکائپ:
مولانا محمد باقر مہدوی، سماجی امور کے ماہر، مقدس شہر قم
موضوع:
2024 میں میڈیکل کے شعبے کی اہم پیشرفت
مہمان ٹیلیفون:
ڈاکٹر زہرا جامعی، مائیکروبیولوجسٹ، تہران
میزبان:
علمدار زیدی