انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
موضوع:
فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
مہمان اسٹوڈیو:
غلام عباس حیدری، سینیئر سیاسی تجزیہ نگار، تہران
مہمان اسکائپ:
سید عاصم رضا، سینیئرسیاسی مبصر، پاکستان
محمد فاروق چوہان، سینیئر صحافی، پاکستان
مہمان ٹیلیفون:
منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی، کراچی
میزبان:
اظفر کاظمی