توسل کیا ہے اور شفاعت ہے کیا؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹ Asia/Tehran
خداوندعالم نے نظام کائنات کو کچھ اس طرح قائم کیا ہے کہ اس میں مادی اور معنوی امور میں دوسروں کا سہارا لئے بغیر آگے بڑھنا اور منزل مقصود تک پہونچنا ممکن نہیں ہے۔اہلبیت علیہم السلام اور اولیاء الٰہی کا سہارا لینا بھی کچھ ایسا ہی ہے جسے توسل کا نام دیا جاتا ہے۔