بات سمجھنے کی ہے یارو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ Asia/Tehran
شہری زندگی میں ہم تقریبا روز ہی اس بات کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک ایمبولینس ٹریفک کے درمیان سائرن بجاتے ہوئے کچھوے کی رفتار سے چلی جا رہی ہے۔کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اب تک کتنے مریضوں یا زخمیوں نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس میں اپنی آخری سانس لی ہے؟کیا ہم نہیں سجھتے کہ ان ہونے والی موتوں کی ذمہ دار ایمبولینس کے بارے میں ہماری غلط سوچ ہو سکتی ہے؟!