فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرانی بحریہ کے اکتالیسویں نیول یونٹ کی بندرعباس واپسی
ایران کی لوک موسیقی سے متعلق تیسرے فیسٹول نے ہفتے کی رات شائیقین کو داد تحسین دینے پر مجبور کردیا، رودکی آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ اس فیسٹول میں، لر،لک اور ایلام سے تعلق رکھنے والے لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
ایران کے اکثر مقامات پر شدید گرمی کے باوجود ملک کے شمال مغربی علاقے فطرت پر بہار آئی ہوئی ہے!