فوٹو گیلری
عمارت مسعودیہ قاجاری دور حکومت میں ناصرالدین شاہ کے بیٹے مسعود مرزا کے حکم پر تعمیر کی گئي۔
فوٹو گلیری
امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت باسعات (15شعبان) کے موقع پر بڑی تعداد میں ایرانی عوام مقدس مسجد جمکران پہنچتے ہیں۔
سفید رود یا منجیل نامی ڈیم کا 19 مئي 1962 کو افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب میں ملک کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔
بحیرۂ خزر میں گزشتہ برسوں کے دوران پانی کی سطح کافی کم ہوئي ہے اور اس کے مشرقی سواحل پر پانی میں ہونے والی کمی قابل مشاہدہ ہے۔