-
15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴مہدویت یعنی عالمی حکومتِ حق کا قیام عقیدہ مہدویت اسلام میں ایک مسلّمہ حقیقت ہے، یعنی عقیدہ مہدویت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام اسلامی مکاتب حضرت مہدیؑ کے ذریعے حکومتِ حق کے قیام کے بعد دنیا کے خاتمےکو تسلیم کرتے ہیں۔ سب اسلامی مکاتب اِس بنیادی مسئلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) ۹ جولائی ۲۰۱۱
-
منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۲۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
-
عید مبعث مبارک !
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴بعثت کیا ہے ؟
-
حضرت زہرا (س) کے القاب کا ایک تحقیقی جائزہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷پروگرام : مصباح الہدی - حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
-
یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ہر جگہ ہر شہر میں دن بھر کچھ نہ کچھ اتفاقات اور حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔جہاں کم سے کم وقت میں ایمبولینس یا فائر بریگیڈز کو مدد کے لئے پہونچنا ہوتا ہے۔اسکے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ لوگ بروقت جائے حادثہ پر پہونچ کر امدادی کاروائی شروع کر سکیں۔برزیل میں لوگ کس طرح ایک ایمبولینس کو پاس دیتے ہیں،یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
بدن کی موت سے کردار مر نہیں سکتا!
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰ان دنوں سعودی عرب کے مجاہد و شجاع عالم دین اور مذہبی رہنما شہید اللہ شیخ باقر النمر کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔آیۃ اللہ باقر النمر کو سعودی عرب کی جلاد حکومت نے پچھلے سال حکومتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے اور سعودی عرب کے زبوں حال مسلمانوں کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی تھی۔
-
ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹شہید باقر النمر نے اپنی والدہ کے نام ایک خط تحریر کیا جو ہمیں بھی بہت کچھ بتاتا اور سکھاتا ہے۔
-
شہزادی روم | انیمیشن فلم
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸امام زمانہ (عج) کی والدہ ماجدہ نرجس خاتون کی سلطنت روم سے مدینہ آمد
-
کارٹون انیمیشن -Secret of victory | کامیابی کا راز
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴کامبیابی کا راز اتحاد میں ہے - بانی انقلاب امام خمینی رحمت اللہ علیہ