سرکاری طورپرسعودی عرب میں98فیصد مسلمان ہیں جس میں سے 15فیصد اہل تشیع تیل کی دولت سے مالامال مشرقی علاقوں میں آبادہیں مگر اُن کے ساتھ پورے سعودی عرب میں امتیازی سلوک برتا جاتا ہے اورتیسرے درجے کاشہری تصور کیا جاتا ہے۔