نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/19
مصر کی فوج نے صوبۂ شمالی سینا میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے حملہ کر کے دسیوں مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔